مشکے: دشمن فوج پر حملے میں دو اہلکار ہلاک متعدد زخمی ہوئے۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آواران کے علاقے مشکے میں قابض پاکستانی فوج پر حملہ کرکے جانی و مالی نقصان پہنچایا۔

ترجمان نے کہا ہے کہ دس جولائی کی سہ پہر تین بجے سرمچاروں نے ملش بند مشکے میں قائم قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر دو اطراف سے راکٹ لانچر و دیگر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں دشمن فوج کے دو اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔

ترجمان نے آخر میں کہا ہے کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور سرزمین کی آزادی تک قابض فورسز پر سرمچاروں کے حملے جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

حب، ندی سے خاتون سمیت 13 سالہ بچی کی مسخ نعشیں برآمد

جمعرات جولائی 11 , 2024
بلوچستان  ہائیٹ پولیس حب کے حدود اٹک سیمنٹ فیکٹری سے متصل ندی سے ایک نامعلوم خاتون اور بچی کی نعش برآمد کرلی گئی ۔  ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک اطلاع پر ایدھی رضاکاروں ہائیٹ پولیس تھانہ حب کے حدود اٹک سیمنٹ فیکٹری سے متصل ندی سے ایک نامعلوم خاتون اور […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ