گوادر: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو نوجوان لاپتہ

گوادر: پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے دو نوجوانوں کو اغوا کرکے لاپتہ کردیا ۔

اطلاعات کے مطابق فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے نوجوانوں کی شناخت امداد ولد حسین، آدم ولد نسیم کے نام سے ہوا ہے جو دشت کے ریائشی ہیں اور ان کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

لاپتہ امداد ولدحسین کو پاکستانی فورسز اور خفیہ ادوروں کے اہلکاروں نے آج گوادر میں ایک دکان سے اغوا کیا تھا۔ نسیم ولد آدم کو 8 جولائی کو کنٹانی سے اغوا کرکے لاپتہ کردیا گیا تھا۔

بلوچ نیشنل موومنٹ کے انسانی حقوق کے ادارہ پانک نے دونوں نوجوانوں کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

جبری کمال کی بازیابی کے لے انسانی حقوق کے ادارے اور بلوچ قوم آواز بلند کریں۔ اہلخانہ کی اپیل

جمعرات جولائی 11 , 2024
پنجگور: اگست 2022 میں گچک سے پاکستانی فوج کے ہاتھوں اغوا ہونے والے کمال بلوچ کے اہل خانہ نے ان کی بازیابی کے لیے انسانی حقوق کے اداروں سمیت بلوچ قوم سے آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اہل خانہ کے مطابق کمال بلوچ ولد محمد نصیب گچک جوری کا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ