انڈونیشیا ، لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 23 ہوگئی

انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سونے کی غیرقانونی کان میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 23 ہوگئی جبکہ 35 کے قریب لاپتہ ہیں۔

سونے کی کان میں لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ دارالحکومت جکارتہ سے مشرق میں بارہ سو میل دور پیش آیا۔حکام کے مطابق کان میں اناسی مزدور کام کر رہے تھے۔

امدادی کارکن ملبے تلے دبے افراد کی تلاش میں مصروف ہیں ۔

انڈونیشیا میں معدینیات کی فراوانی کے باعث بغیرلائسنس کانیں عام ہیں ۔ جس کے باعث مقامی افراد مناسب آلات اور تربیت کے بغیر سونا نکالنے کی کوشش کرتے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

مظفر آباد دریائے نیلم میں مسافر جیپ گرنے سے 14 افراد ھلاک

بدھ جولائی 10 , 2024
مظفر آباد :  دیولیاں کے مقام پر شاہراہِ نیلم لیسوا بائی پاس روڈ پر مسافر جیپ دریائے نیلم میں جا گری، جس کے نتیجے میں 14 افراد ھلاک ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ حادثہ بارش کے دوران پھسلن کے باعث پیش آیا، ھلاک  ہونے والوں میں 6 مرد، […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ