بھارت،ٹرک اور مسافر بس  ٹکراگئے،18افرا ہلاک،19 زخمی

نئی دہلی  بھارت کی ریاست اتر پردیش میں مسافر بس دودھ سپلائی کرنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔

بھارت کی ریاست اتر پردیش میں انائو کے ضلع مجسٹریٹ گورانگ راٹھی نے بتایا کہ ڈبل ڈیکر بس بہار سے دہلی جارہی تھی، لکھن آگرہ ایکسپریس وے پرڈبل ڈیکر بس نے پیچھے سے دودھ کے ٹینکر کو ٹکر ماردی ، ٹکر اس قدر شدید تھی کہ مسافروں کےساتھ ہی بس اوپر والا حصہ اڑ گیا۔

بھارتی پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 3 خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

انڈونیشیا ، لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 23 ہوگئی

بدھ جولائی 10 , 2024
انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سونے کی غیرقانونی کان میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 23 ہوگئی جبکہ 35 کے قریب لاپتہ ہیں۔ سونے کی کان میں لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ دارالحکومت جکارتہ سے مشرق میں بارہ سو میل دور پیش آیا۔حکام کے مطابق کان میں اناسی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ