دکی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ڈرائیور معجزانہ بچ گئے

بلوچستان دکی میں بارودی سرنگ کادھماکہ گاڑی تباہ ڈرائیور معجزانہ بچ گیا ۔  پو لیس کے مطابق بدھ کو دکی کے علا قے ٹھیکیدار ندی میں گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں دھماکہ ہوا تاہم دھماکے کے نتیجے میں ڈرائیور حمیداللہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے،  جبکہ گاڑی مکمل تباہ ہوگئی۔

پو لیس کے مطابق پک اپ گاڑی کوئلہ کانوں کیلئے سامان پہنچا رہی تھی کہ بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، پو لیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لینے کے بعد شواہد اکھٹے کر کے مزید کارروائی شروع کر دی ہے ۔

آخری اطلاع تک مزکورہ بم دھماکے کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

خضدار،سوراب ،بارکھان حادثات واقعات بچے سمیت 4 افراد ھلاک

بدھ جولائی 10 , 2024
بارکھان عیشانی موضع ناکامی کے نزدیک دوھولہ ندی میں ایک نعش ملی ہے جس کی شناخت داد علی ولد حاجی میرجان  گنگرانی بلوچ سے ہوا ہے ۔ نعش کو بارکھان ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ خضدار سے 150کلو میڑ جنو ب کی جا نب این 25شاہر اہ سو نا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ