قلات کمسن نوجوان کے ساتھ جبری لاپتہ ہونے والے افراد کی شناخت ہوگئی

قلات پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے افراد کی شناخت عبدالرحیم ولد کنّر خان لہڑی، سمندر خان ولد پسند خان لہڑی سے ہوا ہے ، جنھیں 13 سالہ کمسن نوجوان بیبگر ولد دین محمد مینگل کے ساتھ جبری لاپتہ کیاگیا تھا ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق تینوں افراد ایک گاڑی میں سوار تھے جنہیں گزشتہ روز مکی کے مقام سے پاکستانی فورسز نے اتار کر حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا تھا ۔

ذرائع کے مطابق عبدالرحیم اور سمندر خان پیشے سے زمیندار ہیں جنکا تعلق قلات کے علاقے نرمک سے ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5505 دن مکمل

منگل جولائی 9 , 2024
شال جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5505 دن ہو گئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی وائی سی کے سینئر کارکنان وسیم سفر ، دھانُل بلوچ اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی اس موقع پر وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ