بلیدہ: گلی میں دشمن فوج کے پکٹ سیکورٹی پر حملے کی ذمہ داری قبل کرتے ہیں۔بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے بلیدہ میں قابض پاکستانی فورسز پر حملہ کرکے جانی نقصان پہنچایا ہے۔

انھوں نے کہاہے کہ آٹھ جولائی دن کے ساڑھے بارہ بجے سرمچاروں نے دشمن فورسز کو بلیدہ کے علاقے گلی میں نشانہ بنایا جب وہ فورسز کے قافلے کو پیکٹ سیکورٹی دے رہے تھے۔اس حملے میں فورسز کو جانی نقصان ہوا ہے۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور سرزمین کی آزادی تک دشمن فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

نام نہاد آپریشن عزم استحکام نسل کشی کا تسلسل ہے، بھرپور دفاع کیا جائیگا ۔ براس

منگل جولائی 9 , 2024
بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیموں کی امبریلا آرگنائزیشن بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) کے ترجمان بلوچ خان نے میڈیا میں ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض پاکستانی فوج کی طرف سے نام نہاد آپریشن عزم استحکام شروع کرنے کا اعلان دراصل بلوچستان میں جاری بلوچ نسل کشی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ