شال: ہزار گنجی چورنگی میں پاکستانی فورسز کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ، حملے میں پاکستانی فورسز کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
حملے کے بعد پاکستانی فوج کے اہلکار بڑی تعداد میں جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور سڑک کو بلاک کرکے عام شہریوں کی تلاشی شروع کردی۔
تاہم ابھی تک کسی تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔