مشکے: دشمن پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

آواران بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شام ساڑھے سات بجے ضلع آواران کے تحصیل مشکے کے علاقہ اوگار میں قابض پاکستانی فوج کی چوکی پر حملہ کیا ہے۔

انھوں نے کہاہے کہ اوگار مشکے میں قائم دشمن کی چوکی پر سرمچاروں نے پہلے چوکی کے حفاظت کیلے معمور محافظ اہلکار کو اسنائپنگ حملے میں ھلاک کردیا اور بعد میں چوکی پر بھاری و جدید ہتھیاروں سے حملہ کیاگیا۔ جس سے دشمن کو مزید جانی و مالی نقصان پہنچا ۔

ترجمان نے کہاہے کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے، بلوچ سرزمین کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شال پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ظہیر کی بازیابی کیلے ریلی نکالی جائے گی ۔لواحقین

ہفتہ جولائی 6 , 2024
شال سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے ظہیر احمد کی اہلخانہ نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو زریعے عوام سے اپیل کی ہے کہ 7 جولائی 2024 ،بروز اتوار ، دن 5 بجے سریاب سیشن کورٹ سے ظہیر آحمد کی باحفاظت بازیابی کے لئے ایک ریلی نکالی جائے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ