خضدار مسلح افراد نے فورسز چوکی پر حملہ کردیا

ضلع خضدار کے تحصیل نال کے علاقے گریشگ سریج کراس چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کردیا۔

باخبر ذرائع کے مطابق جمعہ ہفتہ کی درمیانی رات 11بجے کے قریب گریشگ سریج چوکی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا دیا گیا ہے .

آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بولان: پاکستانی فورسز اہلکاروں کو اینٹی پرسن بم حملے میں نشانہ بنایا گیا

ہفتہ جولائی 6 , 2024
بلوچستان کے علاقے بولان میں پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو اینٹی پرسن بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح بولان کے علاقے مارگٹ میں پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو اس وقت اینٹی پرسن بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنے خالی مورچے میں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ