کیچ مسلح افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا

بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ میری بگ سے حیات ولد امان اللہ نامی نوجوان کو مغرب کے وقت 6 بجے نامعلوم مسلح افراد نے اسلح کے زور پر اغوا کر دیا۔

عینی شاہدین کے مطابق مسلح افراد تھائی لینڈی اور ایک کورولا گاڑی میں آئے تھے جنھوں نے نوجوان کو اغوا کرلیا ۔

لواحقین نے نوجوان کے بازیابی کیلے مدد کی اپیل کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ڈاکٹر محمد علی بلوچ کو خراج تحسین پیش کرتےہیں۔ مرکزی ترجمان بی این ایم

بدھ جولائی 3 , 2024
بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے ڈاکٹر محمد علی بلوچ کی ناگہانی وفات پر گہرے دکھ و رنج کا اظہارکرکے پارٹی اور قومی تحریک کے لیے ان کی بے لوث خدمات اور قوم پرستی کو سلام پیش کرتی ہے۔ ڈاکٹر محمد علی بلوچ نے ایک باوقار "گمنام ہیرو” کی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ