مشکے پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل مشکے کے علاقہ پرپکی میں پاکستانی فورسز نے یکم جولائی 2024 کی رات 2 بجے کے قریب گھر پر چھاپہ مار کر داؤد ولد اسماعیل نامی نوجوان کو تشدد کا نشانہ بناکر حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ، جس کے بعد نوجوان تاحال لاپتہ ہے ۔

لواحقین نے نوجوان کے بازیابی کیلے سیاسی سماجی انسانی حقوق کے اداروں ،کارکنوں سے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

لاپتہ ظہیر کے لواحقین کی دھرنا دوسرے روز بھی جاری روڈ بلاک آج ریلی نکالی جائے گی

بدھ جولائی 3 , 2024
شال: بلوچستان کے دارالحکومت شال سےجبری لاپتہ ظہیر احمد کے لواحقین کی جانب سے سریاب روڈ دوسرے روز بھی احتجاجاً بند، لواحقین نے رات سڑک پر گذاری دی۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ آج بدھ 03 جولائی 2024 عصر کے وقت ساڑھے پانچ بجے سریاب سیشن کورٹ سے لے کرہزار […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ