بولان: گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑادیا گیا

بولان سے گذرنے والی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد رکھ کر تباہ کردیا گیا –

‏تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے بولان، مچھ کوہ باش میں نامعلوم افراد نے 24 انچ قطر کے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کرکے دھماکے میں تباہ کردیا اور فرار ہوگئے-

‎واقعے کے بعد فورسز کی بڑی تعداد نے جائے وقوعہ پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔

‎آخری اطلاع تک مزکورہ پائپ کو اڑانے کی ذمہداری کسی مسلح آزادی پسند سرگرم تنظیم نے قبول نہیں کی ہے مگر بلوچستان سے پاکستان کو گیس کی سپلائی کے لیے بچھائی گئی پائپ لائنوں کو ماضی میں بھی نشانہ بنایا جاتا رہا ہے اوران کی ذمہ داری بلوچ عسکری تنظیمیں قبول کرتی آئی ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

مند: دشمن کے کیمپ پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

پیر جولائی 1 , 2024
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے مند میں قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملہ کیا ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے کل رات نو بجے مند سورو میں قائم پاکستانی فوج کے مین کیمپ پر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ