خضدار  بھیڑیوں کو مارکر کھال اتارنے کی وڈیو، ڈبلیو ڈبلیو ایف کا اظہار تشویش


خضدار کے پہاڑوں میں دو بھیڑیے مارنے کی وڈیو سامنے آگئی۔ خضدار کی تحصیل باغبانہ کی یونین کونسل ترندین کے پہاڑوں میں جنگلی بھیڑیوں کو مار کر کھال اتارنے کی وڈیو پر تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف  نے کہا ہے کہ باغبانہ ترندین کے پہاڑوں میں بھیڑیے  مارا گیا، وڈیو میں بھیڑیے کی کھال اتارتے دیکھا جاسکتا ہے۔

انھوں نے کہاہے کہ لوگوں نے چند پیسوں کیلئے دو بھیڑیے مار کر اس کی کھال اتاری۔

انہوں نے مطالبہ کیا ہےکہ  ڈپٹی کمشنر ڈی سی خضدار جانوروں کی نسل کشی میں ملوث افراد کیخلاف فوری کارروائی کریں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ساحل سمندر پر کوسٹر کو حادثہ ،خواتین و بچوں سمیت 7 افراد  15 زخمی

اتوار جون 30 , 2024
کراچی :  ساحل سمندر ہاکس بے پر تفریح کے لیے جانیوالے خاندان کی کوسٹر کو خوفناک حادثہ پیش آیا خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد ھلاک ہوگئے 15 زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والا خاندان کوسٹر میں سوار ہوکر تفریح کے لیے ہاکس بے جا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ