تربت: لاپتہ افراد کے اہل خانہ کا احتجاج 13 روز سے جاری

تربت: کیچ کے ضلعی انتظامیہ آفس کے سامنے لاپتہ افراد کے لواحقین کے احتجاج کو 13 روز مکمل ہوگئے۔ احتجاجی مظاہرے میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما بھی بچوں اور بزرگوں کے ہمراہ موجود ہیں۔

لاپتہ افراد کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ 13 دن سے ضلعی انتظامیہ کے دفتر کے سامنے بیٹھے ہیں لیکن کوئی ان کے پاس نہیں آیا ہے۔ ہمارے لاپتہ افراد کو بازیاب کرنے کے باوجود دن بدن دوسرے لوگوں کو لاپتہ کیا جا رہا ہے اور لاپتہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پہلے ہمارے یہاں لاپتہ افراد کے آٹھ خاندان احتجاجی دھرنے میں رہتے تھے آج ہمارے یہاں نو خاندان رہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہاں شدید گرمی ہے اور کل بارش اور تیز ہوائیں چل رہی تھیں لیکن ہم اس شدید گرمی اور بارش میں اپنے پیاروں کی بازیابی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ ہمارے پاس کوئی نہیں آرہا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

خضدار ،پنجگور ،مسلح افراد کی فائرنگ 3 افراد قتل ایک لاپتہ۔ تربت سے نعش برآمد

ہفتہ جون 29 , 2024
خضدار: نوجوان رات کو پکنک سے واپس رشتہ دار کے گھر جا رہا تھا کہ لیویز ان پر بلااشتعال فائرنگ کی جس سے وہ ھلاک ہوگیا جبکہ دوسرا ساتھی لاپتہ ہے۔ ذرائع کے مطابق نوجوان اپنے والد کی وفات پرپاکستان آیا ہواتھا۔ اور یکم جولائی کو انہیں واپس سعودی عرب […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ