پسنی سے لاپتہ طالبعلم بہادر بشیر بازیاب ، پولیس کے حوالے کردیا گیا

پسنی سے جبری لاپتہ کراچی یونیورسٹی کے طالب علم بازیاب ہوگئے ۔ گوادر کی سیاسی جماعتوں، وکلا اور بلدیاتی نمائندوں کی اہلخانہ سے یکجہتی، پسنی سے لاپتہ طالبعلم بہادر بشیر کو گوادر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

آپ جانتے ہیں بہادر بشیر کی گمشدگی کیخلاف لواحقین کی جانب سے مسلسل احتجاج کیا جارہا تھا گزشتہ روز پسنی زیروپوانٹ کے مقام پر لواحقین نے شاہراہ بلاک کردیا تو پاکستانی فورسز ایف سی نے مظاہرین خواتین بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا  تھا ۔

دوسری جانب، بلوچ یکجہتی کمیٹی، سول سوسائٹی، سیاسی، سماجی، بلدیاتی شخصیات کی جانب سے بھرپور اظہار یکجہتی اور بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی تھی، بالآخر بہادر بشیر منظر عام پر آگئے اور انہیں گوادر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

آواران پاکستانی فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی جاری

ہفتہ جون 29 , 2024
بلوچستان آواران کے مختلف پہاڑی علاقوں میں پاکستانی فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی جاری ہے ۔ تفصیلات کےمطابق آج الصبح سے پاکستانی فوج کی زمینی اور فضائی فوج کشی آواران کے شمال مغربی پہاڑی ندی نالوں کنیرہ، گامیڈر اور وادی میں جاری ہے ۔ جہاں ہیلی کاپٹروں نے کمانڈوز […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ