گوادر پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں 2 نوجوان جبری لاپتہ ،مشکے کا رہائشی بازیاب

گوادر آج صبح 9 بجے کے قریب پاکستانی قابض خفیہ اداروں کے ویگو سوار کارندوں نے طارق ولد مراد جان اور حکیم ولد مجید نامی دو نوجوانوں کو انکے گھر واقع ھُر کلانچ گوادر سےاسلح کے زور پر اغوا کرکے لے گئے جس کے بعد وہ لاپتہ ہے۔

بلوچستان ضلع آواران تحصیل مشکے کے علاقہ گورکھائی سے رواں مہینے 8 تاریخ کو قابض پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کے بنائے گئے ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندوں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے بشیر ولد مولابخش سکنہ لاکھی نامی شخص بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا ہے ۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ پہلی دفعہ نہیں اس سے قبل بھی پاکستان فورسز اور مذکورہ ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں نے انھیں اغوا اور جبری گمشدگی کا نشانہ بناکر تشدد بعد چھوڑ دیا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

مشرقی بلوچستان فائرنگ و حادثات 8 افراد ھلاک 6 زخمی ہوگئے

جمعرات مئی 23 , 2024
مشرقی بلوچستان 8 افراد ھلاک 6زخمی

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ