بہادر عرف بابو کو صفائی پیش کرنے کا شفاف موقع دیں گے ۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ بہادر عرف بابو ولد یعقوب نے اپنے بیان میں بلوچ قومی تحریک آزادی اور سرمچاروں کے خلاف ڈیتھ اسکواڈ بناکر کاروائیاں کرنے کے اپنے خلاف الزامات کی تردید کی ہے اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کو صفائی پیش کرنے کی پیشکش کیاہے۔

ترجمان نے کہاہے کہ بی ایل ایف ایک زمہ دار قومی تنظیم ہے جو آزادی کی جنگ لڑرہی ہے۔اگر بہادر عرف بابو ولد یعقوب ساکن مند اپنے خلاف قومی غداری،ریاستی سرپرستی میں ڈیتھ اسکواڈ بنانے اور سرمچاروں کے خلاف کاروائیوں میں شامل ہونے کے بقول ان کے الزامات کی صفائی پیش کرنا چاہتاہے تو بی ایل ایف موصوف کو صفائی پیش کرنے کا شفاف موقع دے گا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلوچستان فائرنگ کے مختلف واقعات 3 افراد ھلاک

جمعہ جون 28 , 2024
منگچر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ھلاک ۔ قبائلی و سیاسی رہنما عبدالنبی محمد شہی نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ھلاک ہوگئے، انہیں جوہان کراس بازار سے اپنے گھر جاتے ہوئے رنگی محمود گہرام ایریا میں نشانہ بنایا گیا، تاہم فوری طور پر واقعے کی وجوہات […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ