مستونگ: ایف سی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ

مستونگ اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے مستونگ میجر چوک کے قریب ایف سی کے چیک پوسٹ کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ۔ جو ایف سی کی چوکی میں جا گرا ۔ جس میں فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ۔

حملے کے بعد فورسز نے علاقے میں ناکہ بندی کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔

آخری اطلاع تک حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

تعلیمی اداروں کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کرکے بلوچ طالباء کو جبری گمشدگی قتل و غارتگری کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ طلباء کی پریس کانفرنس

جمعرات جون 27 , 2024
شال بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کمیٹی کا دوسرا اجلاس زیر صدارت مرکزی چئیرمین جئیند بلوچ کی سربراہی میں22٫23 جون شال میں منعقد ہوا۔دو روزہ اجلاس میں عالمی و بلوچستان کی سیاسی صورتحال سمیت تنظیم کے ایجنڈاز پر خاطر خواہ بحث کی گئی۔ مرکزی ساتھیوں نے سیر حاصل بحث کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ