پاکستان کے صوبہ پنجاب مظفر گڑھ میں فوجی صوبیدار کو ھلاک کرنے کی ذمہداری بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے قبول کی ہے ۔
انھوں نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے مظفر گڑھ کے علاقے علی پور میں عدالت کے سامنے پاکستانی فوج کے سابق صوبیدار اور آئی ایس آئی کے حاضر سروس ایجنٹ شاہ بیگ کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے ۔
مذکورہ کارندے کی ہلاکت کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔