بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچنے کہا کہ سرمچاروں نے گوادر کے علاقے ڈور میں موبائل ٹاور کے مشینریز کو آگ لگا کر تباہ کردیا۔20 جون کی رات کو سرمچاروں نے گوادر ڈور ائرپورٹ روڈ کے مقام پر قائم موبائل فون ٹاور کے مشینریز کو آگ لگا کر تباہ کیاہے۔بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے۔
بلوچستان کی آزادی تک قابض کے تمام منصوبے ہمارے نشانے پر ہیں۔
ترجمان میجر گہرام بلوچ بلوچستان لبریشن فرنٹ