پشاور مسلح افراد کا فورسز کیمپ پر حملہ 5 اہلکار ھلاک ،مظفر گڑھ میں ر صوبیدار قتل

پشار ضلع دیر میں ٹی ٹی پی کا پاکستانی فورسز کیمپ پر حملہ 5 اہلکار ھلاک متعدد زخمی ،مدد کیلے ہیلی کاپٹر پہنچ گئے ۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ضلع دیر لوئر کے لال قلعہ پر تحریک پاکستان کے مسلح افراد نے دھاوا بول کر پاکستانی فورسز کے پانچ اہلکار ہلاک اور تین زخمی کردیئے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز کی جوابی کارروائی میں کئی حملہ آور بھی مارے گئے۔

تاہم مکمل تفصیلات سامنے نہیں آسکے ہیں۔

دریں اثناء پاکستان کے علاقہ مظفر گڑھ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ریٹائرڈ فوجی صوبیدار ھلاک ہوگیا ،تفصیلات کے مطابق ریٹائرڈ صوبیدار شاہ بیگ گوپانگ مظفر گڑھ کے تحصیل علی پور میں پیشی کے بعد عدالت سے گھر جارہا تھا کہ نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے عدالت کے سامنے اسے ہلاک کردیا۔

حملے کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

گوادر: موبائل فون ٹاور کے مشینریز کو تباہ کرنے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

ہفتہ جون 22 , 2024
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچنے کہا کہ سرمچاروں نے گوادر کے علاقے ڈور میں موبائل ٹاور کے مشینریز کو آگ لگا کر تباہ کردیا۔20 جون کی رات کو سرمچاروں نے گوادر ڈور ائرپورٹ روڈ کے مقام پر قائم موبائل فون ٹاور کے مشینریز کو آگ لگا کر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ