بولان خوفناک روڈ  حادثہ ،6 افراد ھلاک متعدد زخمی

بلوچستان ضلع بولان میں  خوفناک روڈ حادثہ ،6 افراد ھلاک متعدد زخمی ہو گئے ، تفصیلات  کے مطابق بولان میں  شال و سندھ شاہراہ پر  مزدااور وین میں  خوفناک تصادم ہوا ،جس  کے باعث 6 افراد موقع پر ھلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

حادثے میں ھلاک اور زخمی ہونے والوں  کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

تاہم ھلاک اور زخمیوں کے مکمل تفصیلات  نہیں ملے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

سبی میں پاکستانی فوج پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں - بی آر جی

ہفتہ جون 22 , 2024
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 20 جون کو سبی کے علاقے ناڑی گاج میں پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو بم حملے میں نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا فورسز اہلکاروں کو 20 جون دوپہر کو اس […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ