تربت میں آئی ایس آئی و ایم آئی دفاتر پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے جمعرات کی شب کیچ کے مرکزی شہر تربت میں قابض پاکستان کے خفیہ اداروں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے دفاتر کو نشانہ بنایا۔

انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے بیک وقت خفیہ اداروں کے دفاتر پر گرنیڈ لانچرز سے متعدد گولے داغے، دھماکوں کے نتیجے میں دشمن اہلکاروں کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ آزاد بلوچ وطن کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

خاران، قلعہ ایریا میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی گھروں پر چھاپے مارے

جمعہ جون 21 , 2024
بلوچستان ضلع خاران میں قابض فورسز نے خاران شہر میں قلعے کے پیچھے والے محلے کے ایک مخصوص ایریا میں دو گھنٹے تک فوج کشی جاری رکھتے ہوئے گھر گھر تلاشی لیکر درندگی کی ۔ اب تک کے اطلاعات کے مطابق فورسز نے چادر و چاردیواری کی پامالی کرتے ہوئے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ