بلوچستان کے علاقے دکی میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی کو راکٹ لانچرز اور دیگر آتشین اسلح سے نشانہ بنایا ۔
حملے کے وقت دھماکہ اور فائرنگ کی آواز سے علاقہ گونج اٹھا ۔
حکام نے نقصانات کے حوالے سے تاحال کوئی موقف پیش نہیں کیا ہے۔ نہی کسی مسلح تنظیم نے ذمہ داری قبول کی ہے۔