اوتھل: پولیس موبائل کو حادثہ، 5 اہلکار ہلاک

لسبیلہ، اوتھل کے قریب مرکزی شاہراہ ونگوئی کے مقام پر پولیس موبائل الٹ گئی جس کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ۔

ہلاک افراد میں نادر ولد انور برفت سکنہ اوتھل، محمد رفیق رونجہ سکنہ بیلہ بڑا باغ، استاد صالح محمد سکنہ اوتھل، عرفان رونجہ سکنہ بیلہ، رشید برفت سکنہ اوتھل جبکہ زخمیوں میں ملازمان، مولابخش خاصخیلی اور محمد علی رونجہ شامل ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پاکستانی فورسز ہاتھوں مزید ایک نوجوان جبراً لاپتہ

منگل جون 18 , 2024
بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز نے 17 سالہ  زامد ولد  عبدالمجید نامی نوجوان کو چھاپہ دوران حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔ لواحقین  کے مطابق زامد کو فورسز نے رواں مہینے 14 جون 2024 کو بالیچہ ٹالوکان سے گھر پر رات 2 بجے چھاپہ مارکر خواتین و […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ