شال میں پاکستانی فوج پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب کوئٹہ میں قابض پاکستانی فوج کو ایک دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔

انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے مغربی بائی پاس، بروری روڈ پر قائم قابض پاکستانی فوج کے پوسٹ پر تعینات اہلکاروں کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں تین دشمن اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ دھماکے کے بعد حواس باختگی میں دشمن اہلکاروں نےاندھا دھند فائرنگ کرکے عوام میں خوف و حراس پھیلایا۔

بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ حتمی مقصد کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلوچستان فائرنگ اور حادثات میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد ھلاک ،14 زخمی

جمعرات جون 13 , 2024
شال فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے- تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کےمرکزی شہر شال میں نامعلوم افراد کے الگ الگ فائرنگ کے واقعات میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے، ایک پولیس اہلکار جناح ٹاؤن اور دوسرا پولیس اہلکار ضیاء الرحمان کو کوئٹہ کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ