تربت سی پیک پر مزاکرات کے بعد دھرنا ختم، انتظامیہ کا  طالب علم کو منظر عام پر لانے کا وعدہ

بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت تجابان کے مقام پر تین روز سے طالب علم فاروق سخی داد کی بازیابی کے لیے جاری دھرنا  ضلعی انتظامیہ اور مظاہرین کے درمیان کامیاب مزاکرات کے بعد تین دن کی مہلت دے کر مظاہرین نے دھرنا ختم اور ٹریفک کھول دیا۔

گذشتہ تین دنوں سے تجابان کے مقام پر فاروق سخی داد کی جبری گمشدگی کے خلاف ان کے اہل خانہ اور علاقہ مکینوں نے سی پیک شاہراہ پر دھرنا دے کر ٹریفک بند کیا تھا۔

طالب علم کو رواں مہینے شال سے دیگر طلباء کے ساتھ فورسز نے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا تھا بعد ازاں دیگر طلباء بازیاب ہوئے تاہم مذکورہ طالب علم تاحال لاپتہ ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ڈیرہ بگٹی پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

بدھ جون 12 , 2024
بلوچستان کے علاقہ ڈیرہ بگٹی ایک نوجوان جبری لاپتہ ، علاقائی ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج نے گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی شہر سے جعفر ولد ملہار بگٹی نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔ مدیر نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ