کچلاک میں  قابض پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر بم حملہ

شال کے نزدیکی علاقہ  کچلاک میں قابض پاکستانی فرنٹیئر کور ایف سی کی  چیک پوسٹ  پر نا معلوم موٹرسائیکل سوار دستی بم  پھینکا جو زردار دھماکہ  سے پھٹ  گیا ۔  جس میں فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ۔

حسب معمول فورسز نے نقصانات بارے تفصیلات نہیں دیئے ہیں ۔

واقع کے بعد  علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید تفتیش کررہے ہیں۔

دوسری جانب ابتک کسی مسلح تنظیم نے  بم حملے کی ذمہداری قبول نہیں کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شال اور خصدار میں بھی طلباء کی جبری گمشدگیوں کے خلاف ریلی نکالی گئی اور احتجاج کیا گیا

بدھ جون 12 , 2024
بلوچستان کے مرکزی شہر شال اور ضلع خضدار میں بھی طلباء و لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے جبری گمشدگیوں اور لاپتہ طلباء کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور ریلی نکالی گئی- شال میں گذشتہ دنوں جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے فاروق بلوچ کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ