قلات سے تعمیراتی کمپنی کے اغوا 5 مزدوروں کو بازیاب ہوگئے

قلات گزشتہ دنوں بلوچستان کے ضلع قلات کے دیہی علاقہ امیری کے مقام میں تعمیراتی کمپنی کے پانچ مزدوروں کو نا معلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا تھا ڈپٹی کمشنر قلات بلال شبیر کے سربراہی میں اسسٹنٹ کمشنر قلات نثار احمد لانگو کے زیر نگرانی ایس ایچ او لیویز جان محمد لانگو نے لیویز فورس کے انٹیلی جنس ونگ کی کوششوں سے لیویز فورس قلات نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے تعمیراتی کمپنی کے اغوا ہونے والے پانچوں مزدوروں کو باحفاظت بازیاب کیا۔

بتایا جارہاہے کہ اغوا کاروں نے تعمیراتی کمپنی سے 4 کروڑ تاوان کا مطالبہ کیا گیا تھا ، تاہم ضلعی انتظامیہ کے مطابق لیویز فورس کی کاوشوں کے نتیجے میں کسی قسم کا کوئی تاوان ادا کئے بغیر مغویوں کو بازیاب کروا لیا گیا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ دل سے عزت کرتی ہوں، ریاستی پروپیگنڈے کامیاب نہیں ہونگے ۔ ڈاکٹر آسمہ منظور بلوچ

اتوار جون 9 , 2024
مستونگ : بی این پی کے سابقہ لبر سیکرٹری اور بی ایس او کے سابقہ چیئرمین منظور بلوچ کی بیٹی ڈاکٹر آسمہ منظور نے کہا ہماری جہدوجہد بلوچ قوم کے لئے تھی اور رہیگی ، میں بذات خود ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کی دل سے عزت کرتی ہوں اور انکی کاوشوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ