کیچ کے علاقے ہوشاپ سھاکی میں قائم پاکستانی فورسز کی چوکی پر مسلح افراد نے حملہ کرکے فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچایا دیا۔

اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے گزشتہ شام ساڑھے پانچ بجے کے قریب ہوشاب سھاکی میں قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا ہے، حملہ تقریبا پندرہ منٹ تک جاری رہا جس کے نتیجے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔
حملے کی زمہ داری تاحال کسی مسلح تنظیم نے ابتک قبول نہیں کی ہے۔