طوفانی بارش، کچے مکانات کی چھتیں ، شمسی توانائی کی پلیٹیں اڑ گئیں

لسبیلہ اور گردونواح میں شدید طوفانی بارش، لسبیلہ شہر اور گرد و نواح میں شدید موسلادھار طوفانی بارش نے تباہی مچا دی شہر میں متعدد سائن بورڈر دکانوں کے سائبان بارش اور طوفانی ہواں کی نذر ہو گئے ۔ جبکہ گھروں اور دکانوں کی چھتوں پر رکھیں شمسی توانائی کی پلیٹیں بھی اڑ گئیں ۔

عوامی پریس کلب (رجسٹرڈ)لسبیلہ  کے صحافیوں  کے مطابق کے نواحی علاقوں میں بھی طوفانی بارش سے بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں، زرعی زمینوں پر نصب شمسی توانائی کی پلیٹیں اور سولر پینلز مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں ،جبکہ درخت گرنے کے سبب کئی علاقوں میں مویشیوں کے مرنے اطلاعات بھی ہیں ۔ تاہم کہیں سے کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہواہے، طوفانی بارش نے بجلی کا نظام درھم برہم کردیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کیچ میں زور دار دھماکہ کی آواز سنی گئی

جمعہ جون 7 , 2024
بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ جوسک بورڈ کے نزدیک دھماکہ، اطلاع کے مطابق تقریبا رات 9 بجے کے قریب جوسک میں بورڈ کے نزدیک ایک زوردار دھماکہ کے آواز سنی گئی ہے تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے دھماکہ کا نشانی قابض فورسز تھے یا نہیں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ