بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ جوسک بورڈ کے نزدیک دھماکہ،
اطلاع کے مطابق تقریبا رات 9 بجے کے قریب جوسک میں بورڈ کے نزدیک ایک زوردار دھماکہ کے آواز سنی گئی ہے تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے دھماکہ کا نشانی قابض فورسز تھے یا نہیں ۔
![](http://urdu.zrumbesh.com/wp-content/uploads/2024/04/1000022875.jpg)
پولیس کے مطابق پولیس کی ٹیمیں وقوعہ کی طرف روانہ ہوئی ہیں۔