اوتھل مسافر کوچ حادثے کا شکار 5 افراد جلس کر ھلاک ، 10 زخمی

بلوچستان کے علاقے اوتھل کے قریب وایارو کے مقام پر بدھ جمعرات کی درمیانی شب کراچی سے شال جانے والی مسافر کوچ الٹنے سے آگ بھڑک اٹھی۔

کوچ میں آگ لگنے سے 5افراد جھلس کر ھلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر کوچ اس وقت الٹ گئی جب وہ موٹرسائیکل سے ٹکرا گیا ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 5 مسافر جھلس کر ھلاک جب کہ 10 زخمی ہیں جنہیں اوتھل ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق ھلاک افراد کی نعشیں بیلہ ہسپتال منتقل کردیئے گئے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

قلات: مسلح افراد کے حملے میں ڈیتھ اسکواڈ کارندہ ہلاک، اسلحہ ضبط

جمعرات جون 6 , 2024
قلات شور پارود میں مسلح افراد نے ڈیتھ اسکواڈ کے اہلکار حمزہ پر حملہ کرکے انھیں ہلاک کردیا ، مسلح افراد نے دیتھ اسکواڈ کے کارندہ حمزہ کی اسلحہ اور دیگر سامان ضبط کرکے اپنے ساتھ لے گئے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ حمزہ اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ