شال ،چمن اور پشین سے اغوا ہونے والے بچوں کی تعداد 12 ہوگئی

بلوچستان کے دارالحکومت شال سمیت پشین اور سرحدی شہر چمن سے اغوا ہونے والے بچوں کی تعداد 12 ہوگئی ۔

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے بلوچستان کے دارالحکومت شال میں ایک سفید رنگ کی کار بچی کے راہ پر آکر رک جاتی ہے جونہی بچی گزرنے لگتی ہے، ایک شخص بچے کو دبوچ لیتا ہے اور گاڑی میں ڈال دیتا ہے ۔ دوسری شخص جوکہ مسلح ہے اسے کور دیتا ہوا بعد میں سوار ہوکر چلے جاتے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بساک کا جامعہ بلوچستان کی تعلیمی، مالی و انتظامی بحران پرسیمینار کا اعلان

بدھ جون 5 , 2024
شال بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے ترجمان نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ جامعہ بلوچستان جو کہ بلوچستان کی واحد سب سے بڑی جامعہ ہے ترقی کرنے کے بجائے تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے، جامعہ بلوچستان آج انتظامی اور مالی مسائل کی آماجگاہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ