گوادر پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارکر خاتون کو لاپتہ کرنے کی کوشش کی

گوادر سربندر میں قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک گھر پر چھاپہ مارکر خواتین بچوں کو ہراساں کرکے تشدد کا نشانہ بنانے کے علاوہ ہانی نامی ایک خاتون کو غیر قانونی حراست میں لینے کی کوشش کی ، تاہم خاتون کی گھر میں عدم موجودگی کی وجہ سے وہ ناکام ہوگئے ۔

بعد ازاں فورسز نے گھر میں توڑپھوڑ کی اور چلے گئے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بارکھان نامعلوم مسلح افراد نے ٹاور کو آگ لگادی

اتوار جون 2 , 2024
بارکھان ہفتہ اتوار کی درمیانی شب نامعلوم مسلح افراد نے بارکھان کے علاقہ ایشانی زکریا کے مقام پر لگائے گئے یوفون کمپنی کے ٹاور کو فائرنگ میں ناکارہ کرنے کے بعد اس کے مشینری کو آگ لگاکر فرار ہوگئے ۔ آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہداری کسی نے قبول […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ