خاران دھماکے میں دشمن فوج کے چار اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی کیے ۔ بی ایل ایف

خاران بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے قابض پاکستانی فوج کے قافلے کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔

انھوں نے کہاہے کہ 31 مئی دوپہر ڈیڑھ بجے ہمارے سرمچاروں نے خاران شہر میں گْواش روڈ پر قابض فوج کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں نشانہ بنایا جس سے گاڑی مکمّل طور پر تباہ ہوگئی۔ گاڑی میں سوار چار اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ سرزمین کی مکمل آزادی تک قابض فورسز پر سرمچاروں کے حملے جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

حب بجلی بحران کیخلاف احتجاجی مظاہرین پر پولیس کی ہوائی فائرنگ، متعدد زخمی

جمعہ مئی 31 , 2024
حب بجلی کی بندش کیخلاف مظاہرین کا احتجاج  پولیس کی ہوائی فائرنگ  متعدد افراد زخمی ،مظاہرین مزید مشتعل ہو گئے Kالیکٹرک کے ساتھ پولیس کی ستم ظریفی پر شہری سراپااحتجاج،عوام حلقوں کی جانب سے مظاہرین پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت۔ حب شہرا ور قرب وجوار کے مضافاتی علاقوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ