خاران پاکستانی فورسز قافلے کو بم کا نشانہ بنایا گیا

خاران شہر گواش روڑ پر پاکستانی سیکورٹی فورسز کے گاڑیوں کی قافلے کے قریب دھماکہ ہوا ۔

تفصیلات کے مطابق خاران شہر گواش روڑ پر نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی کے قافلے میں شامل گاڑیوں کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کے ایک گاڑی کو نقصان پہنچا ، ابتدائی اطلاع کے مطابق اب تک کوئی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

آئرلینڈ، فرنٹ لائن ڈیفینڈرز ایوارڈ 2024  سمی دین  کے  نام کر لیا گیا

جمعہ مئی 31 , 2024
آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں بلوچ حقوق کارکن سمی دین بلوچ نے ایشیا اور پیسفک ریجن کے لیے فرنٹ لائن ڈیفینڈرز ایوارڈ 2024 اپنے نام کر لیا۔ فرنٹ لائن ڈیفنڈرز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایلن گلاسگو نے کہا کہ "ہمیں دنیا کے بہت سے حصوں میں انسانی حقوق کے خلاف کام […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ