خیر پور دو طالب علم پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ،شال میں بی وائی سی نے روڈ بلاک کردیا

سندھ، خیرپور میرس سے پاکستانی فورسز نے دو طالب علموں عبدالنبی مری اور فرھان جوکہ شاہ لطیف کالج میں پڑھتے ہیں کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔

بتایا جارہاہے کہ طلباء کو رسول آباد مھرابپور سے اس وقت لاپتہ کیاگیا جب وہ جاری امتحان میں پیپر دینے جارہے تھے ۔

دریں اثناء شال میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا احتجاج، بروری روڈ کو بلاک کر دیا، بتایا جارہاہے کہ لاپتہ شہری کی باریابی کیلئے ایف آئی آر درج نہ کرنے کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی نے بروری روڈ کو احتجاجا بلاک کر دیاہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

مسقط جانے کی کوشش میں کشتی خراب، 3افراد ہلاک ، 20ریسکیو کرلیا گیا ۔کوہلو ،دالبندین ،دو افراد ھلاک

جمعہ مئی 31 , 2024
بحرہ بلوچ میں غیر قانونی طور پر مسقط جانے کی کوشش میں کشتی خراب ہونے پر 3افراد ہلاک جبکہ 20کوریسکیوکرلیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق ساحلی ضلع گوادر کے سمندری حدود میں بھٹکنے والے افراد کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ غیرقانونی طور پر مسقط جانے کی کوشش […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ