اے ایس پی لاڑکانہ سٹی کی آفس پر ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ ایس آر اے

سندھودیش  روولیوشنری آرمی (ایس آر اے) کے ترجمان سوڈھو سندھی نے جاری بیان میں کہاہے کہ اے ایس پی لاڑکانہ سٹی کی آفس پر ہونے والے بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔

انھوں نے کہاہے کہ سندھ پولیس ، سی ٹی ڈی اور خاص طور پر اے ایس پی لاڑکانہ آفس پاکستانی خفیہ ایجنسیوں سے ملکر ، ان کی ایمہ پر سندھی قومپرست کارکنان کے گھروں پر دھاوا ڈالنے،  ان کو اٹھاکر جبری لاپتا کرنے، ان کے خون ڈبونے اور ان کی آزادی اور انصاف کے لیئے ہونے والے احتجاجوں پر فائرنگ، شیلنگ اور لاٹھی چارج کرنے میں ملوث رہی ہے۔

ترجمان نے خبردار کیاہے کہ پولیس کو خبردار کیا جاتا ہے کہ ریاستی ایجنسیوں کی ایمہ پر وہ اپنی دلالی والا کردار ادا کرنا بند کریں ۔ دوسری صورت میں ان پر اور مزید تیزی سے ایکشن کيئے جائیں گے۔

ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلوچستان ہر طرف سے خون آلود ہے، ہر طرف لاشیں، ماتم اور ایک نہ ختم ہونے والی درد ہے۔ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

بدھ مئی 29 , 2024
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ماشکیل باڈر پر ایرانی فورسز نے بلوچ ڈرائیوروں پر اندھادھند فائرنگ کرکے اصغر ساسولی ولد محمد اکبر ساسولی، شکراللہ ولد قادر بخش محمد حسنی، عبدالواسع ولد ملا سلیمان ریکی کو شہید، جبکہ چھ زخمی اور […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ