تربت سے شال جانے والی بس کھائی میں گرگئی 28 افراد ھلاک 20 زخمی

واشک تربت سے شال جانے والی تیز رفتار مسافر کوچ کو حادثہ 28 افراد ھلاک 20 زخمی ۔

بتایا جارہاہے کہ کوچ واشک کلغلی کے مقام پر ٹائر ٹائر پھٹ جانے کی وجہ سے تیز رفتاری کی سبب بے قابو ہوکر گہری کھائی جس میں خواتین بچوں سمیت 28 افراد ھلاک جبکہ 20 شدیدزخمی ہوگئے جن میں متعدد افراد کی حالت نازک ہے ۔

حادثے کے ھلاک اور زخمیوں کو سول ہسپتال بسیمہ منتقل کیا گیا ۔
ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مذید علاج کے لئے شال منتقل کردیئے جائیں گے۔

نعشین سول ہسپتال بسیمہ میں شناخت کے لئے رکھے گئے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کیچ کے رہائشی تین طالبعلم شال سے لاپتہ، تربت موبائل ٹاور کی مشینری کو آگ لگا دی گئی

بدھ مئی 29 , 2024
بلوچستان کے دارالحکومت شال سے گزشتہ رات 2 بجے سادہ لباس میں ملبوس خفیہ اداروں کے  مسلح افراد نے اے ون سٹی فیز ون عارف پلازہ میں ایک کمرے پر چھاپہ مار کر  چھ طالب علموں کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا۔ بتایا جارہاہے کہ  بعد ازاں  تین طالب علم […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ