تربت: پبلک ہیلتھ کے ایس ڈی او نے خودکشی کرلی

تربت ایس ڈی او پبلک ہیلتھ جیونی نے تربت میں خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق ایس ڈی او پبلک ہیلتھ جیونی شھاب الدین ولد دین محمد بلوچ نے اپنے گھر آپسر کہدہ یوسف محلہ تربت میں خودکشی کرلی۔

تاہم خودکشی کے وجوہات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ، مزید تفتیش انتظامیہ کررہی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ناروے بی وائی سی رہنماء ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی انسانی حقوق کے  کارکنوں سے ملاقات

اتوار مئی 26 , 2024
بلوچستان میں انسانی حقوق کی سرگرم ومتحرک آوازاور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ان دنوں یورپین ملک ناروے میں موجود ہیں جو انسانی حقوق کے حوالے سے منعقدہ ایک کانفرنس میں شرکت کیلئے آئی ہوئی تھیں ۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نےناروے میں انسانی حقوق کارکنان اور سماجی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ