گچک اور راغے میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی کیلے تیاری جاری

بلوچستان ضلع پنجگور کے تحصیل گچک اور ضلع واشک کے علاقہ راغے میں پاکستانی فوج نے پوزیشن سنبھال کر ندی نالوں اور سڑکوں سمیت پگڈنڈیوں پر پوزیشن سنبھال کر بیٹھ گئی ہے ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق گچک اور راغے کے بڑے ندیوں کی ملاپ کی جگہ باقاعدہ فوج کیمپ لگاکر بیٹھ گئی ہے ۔ خدشہ ہے کہ واشک راغے سکن دیہاتوں اور گچک کے پہاڑی علاقوں میں بڑی فوج کشی کی تیاری تیزی جاری ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کیچ جبری گمشدگیوں کیخلاف بلیدہ میناز سے تربت تک لانگ مارچ کیا جائے گا ۔ لواحقین

ہفتہ مئی 25 , 2024
کیچ بلیدہ زامران سے جبری لاپتہ افراد کے الخانہ کے جاری بیان کے مطابق بلوچستان میں کوئی ایسا دن نہیں گزرتا جس میں کسی بلوچ فرزند کو شہید یا لاپتہ نہ کیا گیا ہو۔ اس سامراجی ظلم و جبر، بلوچ فرزندوں کی ماورائے عدالت گرفتاری اور جبری گمشدگیوں کے خلاف […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ