صدر ابراہیم رئیسی وزیرِ خارجہ سمیت 9 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں – ایرانی میڈیا

تہران ایران کے سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی، وزیرِ خارجہ حسین امیر عبدالہیان مشرقی آذربائجان کے گورنر اور تبریز کے امام سمیت 9 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ خراب موسم کے سبب صوبہ مشرقی آذربائیجان میں ورزقان کے علاقے کے قریب ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا۔

تباہ شدہ ہلی کاپٹر کی تلاش اتوار کی شام سے جاری تھی۔ پیر کی صبح امدادی رضا کاروں نے تباہ شدہ ہیلی کاپٹر کے ملنے کا اعلان کیا۔ بعد میں صدر سمیت تمام نعشیں بھی مل گیے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات تعمیراتی کمپنی پر حملہ مشینری نذر آتش

پیر مئی 20 , 2024
قلات کے علاقے ہربوئی میں گزشتہ روز امیری کے مقام پر سڑک کی تعمیر میں مصروف کمپنی کے کیمپ کو نشانہ بنایاگیا ، حملے میں مسلح افراد نے کمپنی کی تمام گاڑی و مشینریز کو نذر آتش کردیا۔ باخبر ذرائع کے مطابق حملے کے بعد پاکستانی فوج دیگر فورسز کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ