زامران میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

کیچ بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے جمعرات کے روز زامران میں قابض پاکستانی فوج کو ایک حملے میں نشانہ بنایا۔

انھوں نے کہاہے کہ زامران کے علاقے کنڈکاپران میں بی ایل اے کے سرمچاروں نے پاکستان فوج کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو گھات لگا کر بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دشمن اہلکاروں کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ آزاد وطن کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ہمارے جبری لاپتہ 4 نوجوان 2 دن میں بازیاب نہ ہوئے تو سی پیک بند کردیں گے - پریس کانفرنس

ہفتہ مئی 18 , 2024
تربت آپسر ڈن سر کے رہائشی طارق داؤد و خواتین نے ہفتے کی شام تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کاؤنٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی و دیگر فورسز نے ہمارے گھروں سے گذشتہ شب 1 بجے کے قریب 4 افراد صالح طارق، وسیم حسن، امتیاز […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ