افغانستان مسلح افراد کا حملہ، 3 غیر ملکیوں سمیت 4 افراد ہلاک، 4 زخمی

افغانستان کے شہر بامیان کی مارکیٹ میں مسلح حملے میں تین غیر ملکیوں اور ان کے مترجم سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ چار دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے افغانستان کے شہر بامیان میں ہونے والے حملے میں 3 غیر ملکیوں سمیت 4 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔  جبکہ 3 افغان باشندوں سمیت 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ترجمان نے کہا ہےکہ امارت اسلامیہ کی سیکیورٹی فورسز نے واقعے کے سلسلے میں 4 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

مچھ نوجوان لاپتہ ،واشک سے لاپتہ شخص کی نعش برآمد ، فائرنگ و حادثات میں خاتون سمیت 3 افراد ھلاک

جمعہ مئی 17 , 2024
مچھ: ایک نوجوان سی ٹی ڈی و دیگر فورسز کے ہاتھوں لاپتہ۔ تفصیلات کےمطابق  بولان مچھ سے   بدنام زمانہ کاؤنٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی  کے اہلکاروں نے  نوشکی کلی جمالدینی کے رہائشی سنگت ثناء نامی شخص کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ بتایا جارہاہے کہ مذکورہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ