ژوب میں فورسز کی فوج کشی ،میجر ھلاک کرنل سمیت 2 اہلکار زخمی  ،کیچ 4 مسلح جھتے کے کارندے گرفتار

‏بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرحدی علاقے سمبازہ میں قابض پاکستانی  فورسز نے فوج کشی کردی ،بتایا جارہاہے کہ فورسز اور مسلح افراد کے مابین جھڑپ ہوئی جس میں قابض فورسز کے  میجر بابر  سمیت تین افراد  ھلاک ہوگئے  جبکہ کرنل عبدالرحمن اور کیپٹن شاہد  نامی  فورسز اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔

دوسری جانب قابض فورسز  نے تصدیق کی ہے کہ مزکورہ  فوج کشی دوران مسلح افراد کی فائرنگ میں 33 سالہ میجر بابر سکنہ میانوالی ھلاک ہواہے۔

کیچ کے علاقہ گومازی میں مسلح افراد نے سرکاری مسلح جتھے کے 4 آلہ کاروں کو اسلح کے زور پر گرفتار کرکے  نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے ۔

آخری اطلاع تک مزکورہ کارندوں کو  حراست میں لیکر لاپتہ کرنے کی ذمہداری قبول کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

آواران فورسز چوکی پر حملہ ،خضدار  مذہبی رہنما قتل،  شاہراہ بلاک ،پشین لیویز اہلکار قتل ،گوادر ایک شخص حادثہ کا شکار

بدھ مئی 15 , 2024
آواران پاکستانی فورسز چوکی پر مسلح افراد کا حملہ ۔ تفصیلات کےمطابق ضلع آواران کے تحصیل جھاؤ کے زیلگ نامی محلے میں واقع پاکستانی فورسز چوکی پر مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے۔ علاوہ ازیں خضدار نامعلوم […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ