کولواہ پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری

کیچ کے علاقہ کولواہ میں فوج کشی جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقہ کواہ میں رات گئے پاکستانی قابض فورسز نے فوجی کشی شروع کردی ہے ،اور بلور کے پہاڑوں میں گھس گئے ہیں۔

علاقائی ذرائع کے مطابق آج الصبح مزید فورسز پہنچ کر پہاڑوں سے آنے جانےوالے ندی نالوں اور پگڈنڈیوں پر مورچہ سنبھال لیے ہوئے ہیں ۔

آخری اطلاع تک جاری فوج کشی دوران ہونے والے نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

محمد حیات اور شاہ فیصل مینگل کے جبری گمشدگی کی تفصیلات انکے اہلخانہ نے جمع کرائی ۔نصر اللہ بلوچ

اتوار جون 2 , 2024
شال وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ محمد حیات مینگل اور شاہ فیصل مینگل کے جبری گمشدگی کی تفصیلات انکے اہلخانہ نے وی بی ایم پی کو فراہم کردی ہے ۔ انہوں نے تنظیم سے شکایت کی کہ محمد حیات […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ