زامران میں پاکستان فوج پر حملے اور جاسوسی کیمرے تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ سرمچاروں نے زامران میں دو مختلف کارروائیوں میں قابض پاکستانی فوج اور ان کے نصب کیئے گئے جاسوس کیمرے اور مواصلاتی آلات کو نشانہ بنایا۔

انھوں نے کہاہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ شب زامران کے علاقے پگنزان میں پاکستانی فوج کی نصب کردہ جاسوس کیمرے، مواصلاتی آلات اور ان سے منسلک سولر پلیٹس و دیگر برقی آلات کو نشانہ بناکر تباہ کردیا۔

ترجمان نے کہاہے کہ آج مذکورہ مقام پر پہنچنے والے دشمن فوج کے پیدل اہلکاروں پر ایک اور حملہ کیا گیا، سرمچاروں نے ایک دشمن اہلکار کو سنائپر سے نشانہ بناکر موقع پر ہلاک کردیا اور بعدازاں جدید ہتھیاروں سے دشمن پر حملہ کیا جس میں انہیں مزید جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

بلوچ لبریشن آرمی ان حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض فوج کی بلوچستان سے مکمل انخلاء تک ہماری کارروائیاں جاری رہینگی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ کو 5438 دن ہوگئے۔

منگل مئی 7 , 2024
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ کو 5438 دن ہوگے۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں قلات سےسیاسی اور سماجی کارکنان عبدالمجیدبلوچ اور نزیر احمدبلوچ اور دیگر نے آکر اظہارِ یکجہتی کی ۔ دوسری جانب وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ