کوہلو: پاکستانی چھاؤنی پر مسلح افراد کا حملہ،چاغی فورسز کی فائرنگ سے نوجوان ھلاک

کوہلو شہر میں قائم ایف سی کے مرکزی کیمپ میں متعدد دھماکوں اور فائرنگ کی آواز سنی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب تقریبا گیارہ بج کر چالیس منٹ پر کوہلو شہر میں قائم قابض پاکستانی فورسز ایف سی کے مرکزی چھاؤنی کو نامعلوم مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا۔

دھماکوں کی آواز سے شہر گونج اٹھا ۔ جن کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی۔

آخری اطلاع تک حملے کی ذمہ داری تاحال کسی بلوچ آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

ادھر چاغی میں پاکستانی قابض فورسز نے گولڈسمتھ باڈر پر فائرنگ کرکے مغربی بلوچستان کے علاقہ خاش کے رہائشی نوجوان طاہا نوازئی ولد رحیم کو ھلاک کردیا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

قلعہ عبداللہ گلستان میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 3 مقامی افراد ہلاک

منگل مئی 7 , 2024
بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے تحصیل گلستان میں فورسز سے جھڑپوں میں 3 مقامی افرادہلاک جبکہ اہلکاروں سمیت متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق قلعہ عبداللہ گلستان میں پوست کی فصل تلف کرنے کے دوران پاکستانی فورسز  اورمقامی افراد کے درمیان جھڑپ ہوئی جس  میں 3 مقامی افراد ہلاک جبکہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ